نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سعد اللہ زارعی نےکہا ہے کہ اقوام متحدہ کی لیگل سیل کا صیہونی حکومت کو صدر بنانا، اقوام متحدہ کی جانب سے صیہونی حکومت کو ہمسایہ ممالک کے خلاف مزید جارحیت کے لئے ہری جھنڈی دکھانا ہے۔
انہوں نےکہا کہ پانچ برس بعد علاقائی ممالک دہشت گردی پر آہستہ آہستہ کنٹرول ہونے میں کامیاب ہو رہے ہیں لیکن مغربی ممال ...
سعد اللہ زارعی نے خطاب کیا۔ اس نشست میں ڈاکٹر زارعی نے عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے داخلی، علاقائی اور بین الاقوامی اثرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے امریکا کے جاسوسی کے اڈے پر طلبہ کے قبضے کو علاقائی سطح پر تاریخی موڑ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کے سفارتخانے یعنی جاسوسی کے اڈ ...
سعد اللہ زارعی نے تہران میں علاقے کی تبدیلیاں اور ایران کی خارجہ پالیسی عنوان کے تحت منعقد کانفرنس میں علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایران کی مطلوبہ خارجہ پالیسی کے نظریات پر روشنی ڈالی۔ اس کانفرنس میں علاقے اور بین الاقوامی امور کے مشہور پروفیسرز اور دانشور موجود تھے۔ ڈاکٹر زارعی نے اس کانفر ...